جشنِ ختم بخاری
































































ختم بخاری شریف و مسلسلات
بتاریخ، 31 مارچ 2019 بروز اتوار بعد نماز مغرب
شیخ الحدیث مولانا عاقل صاحب حفظہ اللّٰہ
شیخ الحدیث مظاہر علوم سہارنپور، شاگرد رشید و داماد شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلویؒ

  نہایت ہی خوشی و مسرت کے ساتھ آپ کو ایک خوش کن خبر سے مطلع کیا جاتا ہے کہ ایشیا کے عظیم دینی درسگاہ، جامعہ عربیہ ھتورا ضلع باندہ یوپی الھند میں۔ تقریب ختم بخاری شریف بروز اتوار 31 مارچ 2019 کو منعقد ہونے جارہا ہے جس میں آخری حدیث کا درس نمونے سلف پیر و مرشد، عصر حاضر کے عظیم محدث شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے شاگرد رشید و داماد، حضرت اقدس مولانا عاقل صاحب دامت برکاتہم العالیہ اطال اللّٰہ عمرہ شیخ الحدیث مظاھرعلوم سہارنپور دیں گے، اسلیے آپ سے مخلصانہ درخواست ہیکہ اس نورانی مجلس کا حصہ بن کر دارین میں سرخ روئی حاصل کریں۔ والسلام، الداعین: طلبہ دورہ حدیث جامعہ عربیہ ھتورا باندہ یوپی الھند




Share Share